کابل،4جنوری(ایجنسی) کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف جانے والی سڑک پر آج ایک خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا. حکام نے بتایا کہ افغانستان کے دارالحکومت میں حملوں کی تازہ لہر کے دوران یہ حملہ ہوا.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے بتایا کہ کابل ہوائی اڈے کے قریب حملہ آور نے اپنے خودکش جیکٹ میں دھماکہ کر لیا. ہلاکتوں کے بارے میں فوری طور پر کوئی معلومات نہیں مل پائی ہے.